اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لوگوں میں جیو ٹی وی نیٹ ورک کے لیئے کتنی نفرت بھر گئی ہے ، یہ ویڈیو کراچی کی ہے جس میں لوگوں نے اپنے کاروں پہ سٹیکر لگا کر یہ مطالبہ کیا ہے کہ جیو نیوز کو بند کر جائے کیوںکہ یہ غدار بھارتی فنڈنگ پر پاکستانی عوام کا برین واش کر رہے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment