شاہد آفریدی میدان میں جم کر کھیلیں یا نا کھیلیں لیکن لوگوں کے دلوں میں ضرور جمے رہتے ہیں ۔ویسے تو انکے لاکھوں مداح ہیں،،،لیکن آج ہم آپکو ملوارہے ہیں آفریدی کے ایک ایسے فین سے جو ہے ذرا ہٹ کر ۔۔ ویسے تو لالا نے سب کو خوش کر دیا لیکن لالا کا یہ فین آج بہت ہی خوش ہوگا۔۔ ایک بار پھر دیکھ لیجیےَ۔
0 comments:
Post a Comment